ان گمنام مجاہدوں سے ملئے …………………… یہ وہ پولیس اہلکار ہیں جنہوں نے چونیاں کیس ٹریس کرنے کے لئے وردیاں اتاریں اور “انڈر کور” کام کیا ۔ انہوں نے پاپڑ فروخت کیے،پکوڑے، سموسے، چپس، پھل اور قلفیاں فروخت کیں، غبارے بیچے ، سگریٹ فروخت کئے، رکشہ چلایا اور یوں 1/3 https://t.co/YajWJxd6RE



from Twitter https://twitter.com/nsarsalan