دھوکا: پاکستان کے خلاف امریکہ بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ بن چکا ہے جو ہمیں ختم کرنا چاہتا ہے۔ حقیقت: پاکستان کا عالمی وزن اس کی اکانومی اور عالمی ترقی میں حصے کے اعتبار سے بے حد کم ہے۔ اس لیے عالمی بازار میں ہمیں اتنی ہی اہمیت ملتی ہے جتنا ہمارا وزن ہے۔



from Twitter https://twitter.com/nsarsalan