شعور کی ایک تیسری سطح بھی ہے- اس میں انسان نہ صرف یہ کہ اپنے جذبات پر قابو پاتا ہے بلکہ برے اخلاق کا جواب بہترین اخلاق سے دیتا ہے- شعور کی یہی تیسری سطح ہے جس کی وجہ سے معاشرہ میں اچھا اخلاق پروان چڑھتا ہے 2/2



from Twitter https://twitter.com/nsarsalan