RT @DrSMFanClub: لوگ پوچھتے ہیں کہ اگر عمران خان کی جگہ نوازشریف پائلٹ رہا کرتا تو کیا ہوتا؟ میں کہتا ہوں کہ اگر نوازشریف ہوتے تو آج معاملات اس نہج پر ہی نہ آتے۔ انہوں نے پلوامہ اٹیک کی ذمہ داری قبول کر کے واقعہ کی ایف آئی آر گجرانوالہ میں کٹوا دینی تھی یہ تو عمران خان تھا جس نے بھارت سے ٹکر لی



from Twitter https://twitter.com/nsarsalan