RT @FSWarraich: کنفلکٹ آف انٹرسٹ اور کیا ہوتا ہے؟ پاکستان میں سب سے زیادہ شوگر ملز جہانگیر ترین کی ہیں۔ وہ زراعت کا بزنس کرتے ہیں، آٹا ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ بھی انھوں نے کیا اور شارٹیج پر امپورٹ کا بھی۔ دوسرے نمبر پر شوگر ملز کے مالک خسرو بختیار ہیں اور وہی پاکستان کے وزیر خوراک بھی ہیں۔



from Twitter https://twitter.com/nsarsalan