RT @iqra_yaseen2: جو منزلوں کو پانے کا عزم رکھتے ہوں وہ بادلوں کو بھی پُل بنا لیتے ہیں ۔۔ لیاری ٹاؤن کے ننھے سے جانباز نے اپنے جذبہ خدمتِ خلق اور اقرار الحسن کی محبت میں اپنے ان ننھے ہاتھوں کو چھٹی کے دن کھیل سے دور رکھ کر خدمتِ خلق کے لیے پیش کر دیا @iqrarulhassan @WazimSyed https://t.co/6nGj3MyFCt



from Twitter https://twitter.com/nsarsalan