RT @ReadinWakil: اس پورے خطے میں امن کی بحالی اور ترقی کے لیے کشمیری تنازعہ کا حل ناگزیر ہے۔ مقامِ افسوس تو یہ ہے کہ بھارت کے چوٹی کے مسلمان اداکار خوف کے مارے اپنے آپ کو مسلمان کہلانے سے ہچکچا رہے ہیں تو کشمیر کے معاملے میں کیسے بولیں گے۔ شترو جی نے کشمیریوں کے حق میں بول کر تو دل ہی جیت لیا۔ https://t.co/ZWcLNvWcAE



from Twitter https://twitter.com/nsarsalan