RT @SenatorAitzaz: سائنسی تحقیق کے مطابق اگلے 10 سالوں میں پاکستان کا زیرِ زمین پانی ختم ہونے سے قحط پڑنے کا اندیشہ ہے اور درختوں کی کمی کی وجہ سے شدید گرمی سے آدھا ملک رہنے کے قابل نہیں رہے گا – ڈیم بناؤ، درخت اگاؤ – ورنہ قیامت سے پہلے قیامت آنے والی ہے – #Retweet



from Twitter https://twitter.com/nsarsalan