RT @WaseemBadami: الفاظ سخت ہوں تو معاف کیجیے گا ۔۔مگر جس جس نے کراچی پر حکومت کی ہے۔۔۔شرم نہیں آنی چاہئے ۔۔ ؟؟ بارش کا متحمل نہیں ہوسکتا یہ شہر ۔۔۔لوگ جانوروں کی طرح جی اور مر رہے ہیں۔۔۔



from Twitter https://twitter.com/nsarsalan